Question:
I am 27 years old boy. My marriage is near and I'm still a virgin. I'm confused about my sex timing. What is the normal sex timing of a man or how much time does a woman needs to discharge or for sexual satisfaction?
Answer:
Normal Sex Duration
Every man and woman has different sexual desires and timing. Some of discharged in a short time of 2 to 3 minutes, some have a medium duration of intercourse of 5 to 8 minutes and some have a long sex drive of 10 minutes to 20 minutes.
Sexologists and psychologists agree that the normal duration of a SEX is 3 minutes to 8 minutes is enough for sexual satisfaction. Couples must share their sexual desires and the duration of intercourse they need to discharge.
There is no role of sex timing or the size of the penis to become a parent. Sex timing is related to the sex life of the partners. Both of them should know when and how their partner will be sexually satisfied.
Sex timing and sexual satisfaction cause increase love and loyalty between the couple and make their life happier.
سوال: میں 27 سال کا لڑکا ہوں۔ میری شادی قریب ہے اور میں ابھی تک کنوارہ ہوں۔ میں اپنے سیکس ٹائمنگ کے بارے میں الجھن میں ہوں۔ مرد کی سیکس کا نارمل ٹائمنگ کیا ہے یا عورت کو ڈسچارج ہونے یا جنسی تسکین کے لیے کتنا وقت درکار ہے؟
جواب: ہر مرد اور عورت کی جنسی خواہشات اور اوقات مختلف ہوتے ہیں۔ کچھ 2 سے 3 منٹ کے قلیل وقت میں خارج ہو جاتے ہیں، کچھ کا درمیانی دورانیہ 5 سے 8 منٹ ہوتا ہے اور کچھ کا 10 منٹ سے 20 منٹ تک طویل سیکس ڈرائیو ہوتا ہے۔
سیکسالوجسٹ اور سائیکالوجسٹ اس بات پر متفق ہیں کہ جنسی تسکین کے لیے سیکس کا عام دورانیہ 3 منٹ سے 8 منٹ تک کافی ہے۔ جوڑے کو آپس میں اپنی جنسی خواہشات کا اظہار کرنا چاہئے اور اپنی دسچارج ٹائمنگ کے بارے میں بات کرنی چاہئیے۔
سیکس ٹائمنگ کا اولاد ہونے یا ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اولاد کے ہونے یا نہ ہونے کا عضو تناسل کے سائز سے بھی کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ سیکس ٹائمنگ کا تعلق پارٹنرز کی سیکس لائف سے ہوتا ہے دونوں کو معلوم ہونا چاہئیے کہ اسکے پارٹنر کی جنسی تسکین کتنے وقت میں اور کس طرح ہوگی۔
سیکس ٹائمنگ اور جنسی تسکین جوڑے کے درمیان پیار محبت اور وفاداری کو بڑھانے کا سبب اور زندگی کو خوشیوں بھرا بنادیتی ہے۔
اگر آپ اپنی صحت کے حوالے سے کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں تواپنا سوال ہمیں بھیج دے مکمل چھان بین کے بعد آپ کے سوال کا جواب دے دیا جائے گا۔
If you have any question about your health please write your problem and send it after research we will reply your question.