Herbal Treatment for Fair Complexion

Question: 
I am 24 years old girl. Could the face complexion become fair via Herbal Treatment? And tell me the fairness creams side effects Also tell me some other ways to make the complexion fare. 
Answer: 
Many women's use different fairness creams to fair their complexion but all these creams have side effects will damage your skin slowly slowly. Frankel'sPimple's and Rash skin is common side effects of fairness creams.
You can use a herbal formula without any hesitation for your face complexion.
  • Take 10 g turmeric, 10 g ubtan, 10 g mulethi, 10 g bal jar (a herb), 10 g ground lemon rind, mix all and make a paste in milk or rose water. Apply all over face before going to bed, in the morning, clean and rinse off.


سوال: کیا دیسی علاج سے چہرے کا رنگ صاف ہو سکتا ہے؟ اور کیا رنگ گورا کرنے والی کریموں کے مضر اثرات بھی ہوتے ہیں نیز چہرہ گورا کرنے کے کچھ طریقے بھی بتائیں۔۔

جواب: بہت سی خواتین اپنے چہرے کا رنگ صاف کرنے کے لئے بازار میں دتیاب کریمیں استعمال کرتی ہیں جو کہ اُن کی جلد کو آہستہ آہستہ خراب کردیتی ہے۔چھائیاں، دانے اور جلد کا روکھا یا کھردرا پن رنگ گورا کرنے والی کریموں کے عمومی نقصانات ہوتے ہیں۔


آپ مندرجہ ذیل ہربل فارمولا بِنا کسی خوف کے استعمال کر سکتی ہیں۔

  10 گرام لیموں کے خشک چلکے ، 10 گرام بال جار، 10 گرام اُبٹن، 10 گرام ہلدی، لے کر باہم پیس لیں اور دودھ یا روغنِ گلاب میں بھگو کر پیسٹ بنالیں۔ روزانہ رات کو سونے سے پہلے چہرے پر لگالیں اور صبح کو دھولیں۔


اگر آپ اپنی صحت کے حوالے سے کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں تواپنا سوال ہمیں بھیج دے مکمل چھان بین کے بعد آپ کے سوال کا جواب دے دیا جائے گا۔

If you have any question about your health please write your problem and send it after research we will reply your question.



Post a Comment

Previous Post Next Post